جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

وہ لوگوں کی ٹانگوں کے ساتھ بم باندھ باندھ کر بینک میں لے جاتا اور دولت ہتھیا لیتا، یہ پاکستانی کی کونسی پارٹی کا لیڈر ہے جو اس طرح ڈاکے ڈالتا تھا، آفتاب اقبال کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف اینکر و کالم نگار آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے اینکر منصور علی خان کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ایک ایسا سیاستدان بھی ہے جو ٹکٹیں بلیک کیا کرتا تھا وہ لوگوں کی ٹانگوں کے ساتھ مبینہ طور پر بم باندھ کر انہیں بینک لے جاتا اور ان کی

سب دولت ہتھیا لیتا تھا۔ آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ انٹر کیس میں اس کی تفصیلات درج ہیں کہ کیسے بندے کی ٹانگوں کے ساتھ بم باندھ کر اسے بینک لے جا کر دھمکی دی جاتی تھی کہ اگر سب کچھ نکلوا کر حوالے نہ کیا تو بینک کے باہر گاڑی میں بم کا ریموٹ کنٹرول لئے بندہ گاڑی میں بیٹھا ہے جوبٹن دبا دے گا اور تمہارے پرخچے اڑ جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…