جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو جی کاجنم دن

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(آئی این پی)سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلہ میں چار ہزار کے قریب سکھ یاتری کینڈا،انگلینڈ،امریکہ اور دیگر یورپین ممالک

کے علاوہ بھارت سے9 روزہ تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق سکھ یاتری یکم نومبر کو بھارت سے براستہ واہگہ بارڈر پاکستان پہنچیں گے۔ اور یہاں ضلع ننکانہ صاحب ، ضلع شیخوپورہ ، ضلع نارووال ،ضلع گوجرانوالہ،حسن ابدال اور دیگر مذہبی مقامات پر ماتھا ٹیکیں

گے۔سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد اور مذہبی مقامات پر اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے لئے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک نے گردوارہ سچا سودا فاروق آباد میں سکھ یاتریوں کی سیکورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے بائی نیم ڈیوٹیاں لگا کرسیکورٹی پلان جاری کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…