سال بعد اگست 2017دوسری مرتبہ گرم ترین مہینہ قرار137

20  ستمبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 137 سال بعد اگست 2017 کا مہینہ دوسری مرتبہ گرم ترین مہینہ گزرا ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند دہائیوں کے دوران ریکارڈ کیے گئے زمین کے درجہ حرارت اور ماضی کے اوسط درجہ حرارت کا موازنہ کیا گیا۔ 1951 سے 1980 کے درمیان اگست کے اوسط درجہ حرارت کے مقابلے میں گزشتہ ماہ درجہ حرارت میں 0.85 فیصد

اضافہ دیکھا گیا۔ ناسا کے گوڈارڈ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اسٹڈیز (جی آئی ایس ایس) نیو یارک کی جانب سے حاصل کیے جانے والے اعداد و شمار کا ماہانہ بنیادوں پر جائزہ لیا جاتا ہے اور دنیا بھر میں قائم 6300 موسمیاتی اسٹیشنز سے ڈیٹا حاصل کیا جاتا ہے۔ جدید دور میں عالمی درجہ حرارت کے حوالے سے ریکارڈ 1880 سے محفوظ کیا جا رہا ہے کیونکہ اس سے قبل کے مشاہدات میں پوری دنیا سے ڈیٹا حاصل کرنا ممکن

نہیں ہوتا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…