پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) کے مر کزی انتخابی دفتر سے اہم گرفتاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مر کزی انتخابی دفتر سے پولیس نے حبیب نامی (ن) لیگی کارکن کو ہنگامہ آرائی پر حراست میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز لاہورمیں ضمنی انتخاب این

اے120میں (ن) لیگ کے مر کزی انتخابی دفتر مزنگ کے باہر سے پولیس نے ہنگامہ آرائی اور آتش بازی کر نیوالے کارکن حبیب کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کر دیا جس پر وہاں موجود (ن) لیگی کارکنان بے بس نظر آئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…