جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

’’تم صرف میرے ہو، جو تم نہیں تو پھر کوئی بھی نہیں‘‘ قتل ہونے سے قبل قندیل بلوچ نے عمران خان سے کیا باتیں کی تھیں ؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین کے حوالے سے عمران خان کا نام ان کے ایام نوجوانی سے ہی کافی مشہور رہا ہے، عمران خان کی جادوئی اور سحر انگیز شخصیات نے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک سے تعلق رکھنے والی خواتین کو بھی اپنے سحر میں

جکڑے رکھا اور اب بھی 64برس کے ہو جانے کے بعد عمران خان خواتین میں اسی طرح مقبول ہیں جیسے وہ اپنے کرکٹ کے دنوں میں تھے۔ غیرت کے نام پر قتل ہونے والی قندیل بلوچ بھی عمران خان کے عشق میں مبتلا تھی اور ان سے شادی کرنا چاہتی تھی، قندیل بلوچ کا دو سال قبل انٹرنیٹ پر کپتان کے نام انتہائی جـذباتی ویڈیو پیغام بھی منظر عام پر آچکا ہے جس میں قندیل بلوچ نہایت جذباتی انداز میں عمران خان سے انتہائی کھلے ڈھلے انداز میں محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ قندیل بلوچ شوبز میں روز اول سے ہی سکینڈل کی زد میں رہی اور انہوں نے ان سکینڈلز کو ہمیشہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ آخری ایام میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن اور معروف عالم دین مفتی عبدالقوی کے ساتھ ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس کی وجہ سے وہ کافی مشہور بھی ہوئیں ۔ ان کی اس ویڈیو کے بعد مفتی عبدالقوی کو رویت ہلال کمیٹی کی ممبر شپ سے ہٹا دیا گیا تھا جبکہ اس کے کچھ عرصے بعد قندیل بلوچ اپنے بھائی اور اس کے دوست کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہو گئی تھی۔ ۔قندیل بلوچ کی عمران خان کے نام ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…