کوئٹہ (این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کے عدالت سے فراراور فرائض میں غفلت برتنے پر سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے سب انسپکٹرکے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے
صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کے دو افراد کے قتل کے خلاف دائر درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار اور فرائض میں غفلت برتنے پر سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے سب انسپکٹر اشرف کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا۔