اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ٗگلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ٗدو زخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) گلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید میں لنک روڈ پرمخالف سمت سے آنے والی تیزرفتار پک اپ اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار8 میں سے 3 افراد موقع ہی دم توڑ گئے تھے تاہم فوری طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقلی کے بعد 5 زخمیوں میں سے 3 افراد نے زخموں کی

تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا ریسکیو ذرائع کے مطابق پک اپ میں موجود 3 ماہ کی بچی اس خوفناک حادثے میں معجزانہ طورپربچ گئی جب کہ بچی کی ماں حادثے میں جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت اورکاغذی کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…