جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،خیبر پختونخوا، بالائی فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ساہیوال، چکوال، سرگودھا، لاہور ڈویژن ، خیبر پختونخوا مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ،فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں زیروپوائنٹ کے مقام پر 43، خیبر پختونخوا میں دیر کے مقام پر 29، کوہاٹ میں 26، بالاکوٹ میں22، ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ساہیوال، چکوال، سرگودھا، لاہور ڈویژن ، خیبر پختونخوا مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن ،فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا ا مکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…