اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات اورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

تہران(آئی این پی)وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ضریف سے ملاقات کی، دو طرفہ تعلقاتاورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ ،سیکڑی خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی موجود تھیں،جنوبی ایشیا سے متعلق امریکی پالیسی کے خطے پر اثرات کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی ۔پیر کو وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے

ایرانی وزیر خارجہ جواد ضریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،جنوبی ایشیا سے متعلق امریکی پالیسی کے خطے پر اثرات کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی،ملاقات میں قومی سلامتی کے مشیرناصر خان جنجوعہ ،سیکڑی خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی موجود تھیں،وزارت خارجہ پہنچنے پر جواد ضریف نے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا استقبال کیا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…