ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی سیاستدانوں نے ’’فوج کا مسئلہ‘‘ ختم کرنے کی ٹھان لی،اعلیٰ ترین عہدے پر فائز شخصیت کاحیرت انگیز اقدام

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی طرف سے رواں ہفتے آئینی اداروں بشمول عسکری اداروں کے ساتھ مکالمہ شروع کرنے کے معاملہ پر ایوان بالا کی چیدہ چیدہ جماعتوں سے مشاورت متوقع ہے ۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اہم سیاسی حلقوں کی طرف سے میاں رضا ربانی کو اس ضمن میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے ۔

چیئرمین سینیٹ یہ مکالمہ پارلیمنٹ ،عدلیہ اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کروانا چاہتے ہیں تاکہ اداروں میں ہم آہنگی کو مزید فروغ ملے اور خارجہ ،داخلہ ودفاع کی پارلیمنٹ سے وضع پالیسیوں پر موثر انداز میں عمل درآمد ہوسکے ۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس مکالمے کیلئے رواں ہفتے پیش رفت کا امکان ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…