لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے این اے120میں 6ہزار افراد کو نوکر یاں دینے کا فیصلہ ‘وزراء اور اراکین اسمبلی نے بے روزگاروں کو نوکریاں دینے کا آغاز بھی کر دیا ۔تحر یک انصاف کے امیدوار ڈاکٹریاسمین راشد نے مزنگ میں تحر یک انصاف کے ہونیوالے جلسے میں دعویٰ کیا ہے کہ
(ن) لیگ نے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کیلئے سر کاری وسائل استعمال کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے این اے120میں 6ہزار افراد کو نوکر یاں دینے کا فیصلہ ‘وزراء اور اراکین اسمبلی نے بے روزگاروں کو نوکریاں دینے کا آغاز بھی کر دیا ۔