جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کا ایبٹ آباد کا جلسہ ملتوی، جلسہ کیوں ملتوی کیا گیا؟ تفصیلات جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2017 |

ایبٹ آباد (این این آئی)ایبٹ آباد میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا 10 ستمبر کو ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ جمعرات کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا مرتضیٰ جاوید عباسی کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 10 ستمبر 2017ء کو ایبٹ آباد ڈگری کالج میں

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ جلسہ بیگم کلثوم نواز شریف کی بیماری کی وجہ سے محمد نواز شریف کی بیرون ملک قیام کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ۔ جلسہ کے آئندہ شیڈول کا اعلان محمد نواز شریف کی ملک واپسی پر کیا جائے گا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…