اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

چنیوٹ کے دْلہا کی ’دْلہنیا‘ خواجہ سرا نکلی ٗگھر لوٹ کر فرار ہوگئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017 |

چنیوٹ (این این آئی)چنیوٹ میں ارمانوں سے دْلہنیا کو بیاہ کر گھر لانے والے دْلہا کے ساتھ ہوگیا اور اس کی دْلہن خواجہ سرا نکلی جو گھر بھی لوٹ کر فرار ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ کے رہائشی 52 سالہ گلزار نے سونیا نامی لڑکی سے کورٹ میرج کی تاہم وہ فراڈی گینگ کے ہتھے چڑھ گیا۔فراڈی گینگ نے گلزار کا نکاح خواجہ سرا کے ساتھ پڑھایا

اور تین روز بعد اسے رخصت کردیا لیکن دْلہا کو نکاح تک اس بات کا علم نہ ہوا۔گلزار جب اپنی دْلہن کو گھر لے کرآیا تو اسے اپنے ساتھ دھوکے کا احساس ہوا کہ اس کی دْلہن کوئی خاتون نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے۔گلزار نے اولاد کی خواہش کیلئے دوسری شادی کی تھی جس کیلئے فراڈی غلام نبی اور صفدر نے اس سے ڈیڑھ لاکھ روپے لیے تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…