اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی تاریخ میں پہلی بار ۔۔۔ پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )ملکی تاریخ میں پہلی بار بجلی کی پیداوار 20ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ترجمان پاور ڈویژن وزارت توانائی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار طلب سے 1797میگاواٹ زیادہ ہوگئی ہے ۔بدھ کی رات بجلی کی پیداوار 20ہزار میگاواٹ رہی جبکہ بجلی کی طلب 18ہزار 203میگاواٹ رہی۔ ترجمان کے مطابق آنے والے دنوں میں بجلی کی پیداوار میں مزید اضافے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…