جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

پشاور میں لرزہ خیز واقعہ،ظالم بوڑھے نے یونیورسٹی کی طالبہ کو قتل کردیا گیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شادی سے انکار پر یونیورسٹی کی طالبہ کو اپنے ہی گھر میں قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقے تہکال میں پیش آیا جبکہ پولیس ایک ہفتہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود قاتل کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ۔مبینہ قاتل خود کئی پوتوں کا دادا ہے جو عالیہ نامی 24 سالہ لڑکی سے شادی کا خواہشمند تھا جبکہ انکار پر طالبہ کو گھر کی دہلیز پر گولیوں سے چھلنی کردیا گیا۔

مقتولہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ میری بیٹی کو ظالم شخص نے قتل کردیا ٗ ہم کیسے رشتہ قبول کرلیتے، وہ تو خود دادا بن چکا تھا۔عالیہ کے بھائی کے مطابق مبینہ قاتل کئی مرتبہ رشتہ بھیج چکا تھا تاہم آخری مرتبہ اس نے وعدہ کیا تھا وہ دوبارہ رشتہ نہیں بھیجے گا۔پولیس کے مطابق مبینہ قاتل کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم تاحال گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…