ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،ریڈ زون میں ریڈ الرٹ ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 19  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے باہر سیاسی کارکنان کی باہمی لڑائی کے ممکنہ خطرات کے باعث ریڈ زون میں سیکیورٹی کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا، سپریم کورٹ کی عمارت کے اندر، احاطہ عدالت اور شاہراہ دستور پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے تا کہ کسی بھی ممکنہ تصادم کو روکا جا سکے۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں پانامہ کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پر سماعت کے دوران سیاسی کارکنان کو سپریم کورٹ

کے اندر جانے سے روکا گیا اور پولیس اہلکاروں نے اندر جانے والے رہنماؤں اور وکلاء سے شناخت طلب کی، ممکنہ تصادم کو روکنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری سپریم کورٹ کی عمارت کے اندر اورکمرہ عدالت کے باہر، احاطہ عدالت اور شاہراہ دستور پر تعینات رہی۔ پولیس کے سپیشل برانچ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی سپریم کورٹ کے اندر اور باہر موجود رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…