ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ ،وردی اب کیسی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  جولائی  2017 |

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کی باقاعدہ منظوری بھی دیدی گئی ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محکمہ پولیس کی اولیو گرین یونیفارم پذیرائی حاصل نہ کر سکی جس پر پولیس افسروں نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کو وردی تبدیل کرنے کی تجویز دی ۔

جس پر وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اولیو گرین یونیفارم کو تبدیل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نئی یونیفارم کے لئے تجاویز مانگ لی ہیں ۔سیاہ رنگ کا پرانا یونیفارم بھی واپس لانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس افسروں کا کہنا ہے کہ اولیو گرین سے پولیس کی پہچان ممکن نہیں،پرانی یونیفارم سے پولیس کا وقار اور شہریوں میں تحفظ کا احساس بحال ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…