ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے کتنے کھرب کا قرضہ لیا؟انتہائی تشویشناک انکشاف

datetime 16  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے2کھرب روپے قرضے لیئے جو ثابت کرتے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوتھے سال کی کارکردگی پی پی پی کے آخری سال کی طرح بری تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق سال2012-13کے دوران جو پی پی پی کا آخری سال تھا ملک کا بجٹ خسارہ 1.833کھرب

روپے رہا جس میں480ارب روپے کا سرکلر قرضوں کی ادائگی بھی شامل تھی، اس کے برعکس پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حکومت کے 23جون تک 2کھرب روپے قرضے لیئے اور اس میں سرکلر قرضہ جات شامل نہیں ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی قرضہ جات1.7کھرب روپے تک آسکتے ہیں جسے ہی ٹیکس اور غیر ٹیکس کے ریونیو دستیاب ہوجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…