جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی نے عمران خان کیلئے وہ نعرے لگوادیئے جس کا انہیں عرصے سے انتظار تھا

datetime 16  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگوادیئے ۔اتوار کو اسلام آباد میں ورکرز کنونشن میں شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب کے

دور ان وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگوا دیئے ۔ بعد ازاں جب سٹیج سیکرٹری نے خطاب کیلئے عمران ان کو دعوت دی تو انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ آئندہ چند ہفتوں میں عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…