پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز کی پیشی،جب مجھے اُٹھایاگیا تھا تو تب کیا ہواتھا؟کیا میں کسی کی بیٹی نہیں تھی؟معروف خاتون سیاستدان وزیراعظم نوازشریف پر برس پڑیں

datetime 3  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)مریم نواز کی پیشی،جب مجھے اُٹھایاگیا تھا تو تب کیا ہواتھا؟کیا میں کسی کی بیٹی نہیں تھی؟معروف خاتون سیاستدان وزیراعظم نوازشریف پر برس پڑیں،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا وزیراعظم نوازشریف پر برس پڑیں انہوں نے کہا کہ جس کو ن لیگ والے عورت ، عورت کہہ رہے ہیں وہ دو مرتبہ ملک کی وزیر اعظم بنی۔

جے آئی ٹی کی جانب سے سمن جاری ہونے پر ان کی بیٹی بیٹی ہو گئی اور 1990ء میں وہ کسی کی بیٹی نہیں تھی؟ شہلا رضا نے کہا کہ میرے لیے یہ قانون نہیں تھا کہ مجھے کسی مرد کے ساتھ جیل میں نہ رکھا جائے۔27 دن مجھے سی آئی اے سینٹر میں نہ رکھا گیاکیا میں اس وقت کسی کی بیٹی نہیں تھی؟ تم نے کسی کی بیٹی کو کیسے اْٹھایا تھا؟ آج مکافات عمل ہے۔ میری گرفتاری پر جس طرح میرے مرحوم والدین روئے تھے، یہ دیکھ کر آج وہ قبر میں خوش ہو رہے ہونگے۔ انہوں نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تم نے مجھ پر غلط الزام لگایا تھا، لیکن آج تمہاری بیٹی مستند جھوٹی ہے جس کا آن ریکارڈ بیان ہے کہ میری تو کوئی جائیداد ہی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…