پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب پرعمران خان کا شدید ردعمل،حکومت کے ساتھ ساتھ فوج پر بھی برس پڑے

datetime 1  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب سیاسی و عسکری قیادت کے تعاون کی شرمناک داستان ہے،یہ کتاب سے معلوم ہوا4 افراد کے سفاک قاتل کو کیسے سیاسی اور عسکری قیادت نے مل کر بچایا۔

ہفتہ کو عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرامریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ کتاب پورے ملک کو پڑھنی چاہیے کیونکہ اس سے علم ہوتا ہے کہ دنیا میں پاکستانیو کی عزت کیوں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ‘ریمنڈ ڈیوس کی کتاب سیاسی و عسکری قیادت کے تعاون کی شرمناک داستان ہے۔انہوں نے کہا یہ کتاب ملکی تاریخ کا شرمناک باب ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ 4 افراد کے سفاک قاتل کو کیسے سیاسی اور عسکری قیادت نے مل کر بچایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…