منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میرے وزیراعلیٰ بننے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں‘ رانا ثنا اللہ

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ شہباز شریف وزیراعلیٰ ہیں اور وہی وزیر اعلیٰ رہیں گے میرے متعلق اڑائی جانے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ مجھے وزیراعلی بنانے کی باتیں نہ جانے کہاں سے گھڑی جاتی ہیں ایسی سازشیں کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہوفاداری تبدیل کرنا میرے خون میں شامل نہیں، پنجاب کے وزیراعلیٰ کو لوگوں نے منتخب کیا ہے انہیں کوئی بھی غیر جمہوری عمل سے نہیں ہٹا سکتا اور شہبازشریف کسی بھی عہدیپرہوں وہ ہمارے لیڈرہیں۔انہوں نے کہا کہ تفتیشی ایجنسی کا بنیادی فرض ثبوت جمع کرنا ہوتا ہے ریفرنس دائرکرنا ہے تو وہ نیب عدالت میں پھرپانچ سال چلے گا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…