جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف پیپلز پارٹی کو ایک اور سب سے بڑا جھٹکا دینے کو تیار

datetime 16  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فرددس عاشق اعوان اور نذر محمد گوندل کے بعد پیپلز پارٹی کو ایک آج سابق وزیر مملکت امتیاز صفدر وڑائچ کے فیصلے پر ایک اور دھچکا لگنے والا ہے جنہوں نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور آج اس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر مملکت امتباز صفدر وڑائچ تحریک انصاف میں شامل ہونے کے فیصلے کے بعد آج عمران خان سے ملاقات کے بعد باقاعدہ اپنی شمولیت کا اعلان کریں گے ۔

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودرھری نے امتیاز صفدر وڑائچ کی آج ہونے والی شمولیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے رہنما احمد یار ہراج کل عمران خان کی پارٹی کا حصہ بنیں گے ۔اس سے قبل فردوس عاشق اعوان اور نذر محمد گوندل کی شمولیت پر بھی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا کیونکہ ان دونوں رہنماؤں پر سابق دور میں کرپشن کے الزامات رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…