پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی فائزہ ملک کے الزامات ،گلوبٹ نے حقائق سے پردہ اٹھادیا

datetime 15  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) گلوبٹ نے پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی فائزہ ملک کے الزامات کی تردیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون ایم پی اے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے اسکا نام اپنے ساتھ جوڑرہی ہیں ‘ فائزہ ملک کووہ نہ کبھی ملا ہے اورنہ ہی انکو جانتا ہے ، فائزہ ملک میری بہن ہیں اوروہ جان بوجھ کرمجھے میڈیامیں لیکرآناچاہتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں گلوبٹ کا کہنا ہے

کہ اگرمیں نے دھمکیاں دی ہیں تواس نمبرکو چیک کروائین جس سے دھمکی آمیزکال موصول ہوئیں ،تھانے میں درخواست دیں اگر میں مجرم ثابت ہوا تو سزا کے لیے تیار ہوں جب سے میں جیل سے رہائی کے بعد واپس آیا ہوں تومیں موبائل استعمال نہیں کرتا اورصرف فیملی کے ساتھ ٹائم گزارتا ہوں اس طرح کی باتوں کی وجہ سے ڈرتامسجدمیں نمازبھی نہیں پڑھنے جاتا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…