بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان بھارت فائنل میچ سے قبل ہی بدنام زمانہ بکی گرفتار،قبضے سے کیاکچھ برآمد ہوا؟ہوش رباانکشافات

datetime 15  جون‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن) لو ہا ری گیٹ پو لیس نے میچوں پر جواء لگانے والے بد نا م زما نہ بک میکر کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے ٹیلی فون سیٹ ،وائرلیس سیٹ اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔بتایاگیا ہے کہ ایس ایچ او لو ہا ری گیٹ مسعو د الر حمن کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ لو ہا ری کے

علاقے میں عرصہ دراز سے وصی خا ن ملزم گھر میں میچوں اور تاش پر جوا کروا رہاہے جس پرایس ایچ او لو ہا ری گیٹ مسعو د الر حمن نے پو لیس ٹیم کے ہمر اہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم وصی خا ن کو گرفتارکرلیا اور اس کے قبضہ سے ہزاروں روپے مالیت کی نقدی، موبائل فون، ٹیلی فون سیٹ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…