منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پنجاب سے کون سی سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہورہی ہے ؟انکشاف نے بڑی سیاسی جماعت کی جڑیں ہلادیں 

datetime 15  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماامتیازصفدروڑائچ کل تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق امتیازصفدروڑائچ گوجرانوالہ سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی رہے ہیں اور2018کے انتخابات میں شکست کھاگئے تھے ۔اب امتیازصفدروڑائچ کل بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرینگے ۔اس موقع پرعمران خان پریس کانفرنس بھی کرینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…