جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد وزیراعظم کی باڈی لینگویج سےکیاتاثرمل رہاتھا؟معروف ماہرنفسیات نے حقیقت بتادی

datetime 15  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماکیس کی جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی باڈی لینگویج سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ شدید مایوسی کا شکار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے معرووف ماہرنفسیات ڈاکٹروجاہت نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی باڈی لینگویج سے

یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ شدید مایوسی کا شکار ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ حسین نوازاورحسن نوازکے بعد وزیراعظم نوازشریف کابھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کاتجربہ کچھ اچھانہیں تھابلکہ اس سے عوام کوایک منفی تاثرملاہے کہ ہماراوزیراعظم بھی کرپشن میں ملوث ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…