جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

مسئلہ کشمیر،بھارت نے روس کوواضح پیغام دیکرحیران کردیا

datetime 15  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے پاکستان مسئلہ کشمیرپرروسی صدر کی ثالثی کی پیشکش کے دعوے کو مسترد کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے پاکستان کے روس کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کے دعووں کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کودہشتگردی سے پاک ماحول

میں دوطرفہ طور پر حل کرنے کیلئے بھارت کی پوزیشن کے بارے میں آگاہ ہے ۔اس سے قبل پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا تھاکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر نوازشریف سے ملاقات میں روسی صدر ولایمر پیوٹن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…