بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

’’جسے اللہ رکھے ، اسے کون چکھے‘‘، لڑکی تیز رفتار ٹرین کے نیچے آ گئی

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش کرنے والی لڑکی تیز رفتار ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزانہ طور پر بچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انیس سالہ پرتیکشا ناٹیگر کانوں میں ائیرفون لائن ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش کررہی تھی اس نے اچانک سامنے سے آنے والی تیز رفتار ٹرین کو دیکھا ٹرین کو دیکھتے ہی لڑکی کے اعصاب نے کام کرنا چھوڑ دیا اور وہ پلیٹ فارم پر چڑھ نہ

سکی، اس دوران اُس نے بھاگ کر واپس جانے کی کوشش کی تو ریل کا انجن قریب آگیا اور اُسے زور دار ٹکر لگی۔انجن کی ٹکر لگنے سے لڑکی پٹڑی پر منہ کے بل گری اور ٹرین اُس پر چڑھ گئی، اس دوران پلیٹ فارم پر کھڑے لوگوں نے یہی سمجھا کہ شاید لڑکی بچ نہ سکے مگر جیسے ہی گاڑی رُکی تو وہ اٹھ کھڑی ہوئی اور وہاں موجود لوگ حیرانی سے اُسے دیکھنے لگے۔ جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے کی مثال اس لڑکی پر صادق آتی ہے کہ جب وہ کھڑی ہوئی تو اُس کے سر اور چہرے پر معمولی چوٹیں تھیں

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…