پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ریلوے کرایوں میں مزید اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 4  فروری‬‮  2023

ریلوے کرایوں میں مزید اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)ریلوے انتظامیہ نے ڈیزل مہنگا ہونے پر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 8 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ڈیزل مہنگا ہونے اور مالی نقصانات کے باعث ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا عندیہ دیا تھا ۔گزشتہ روز ریلوے انتظامیہ نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں… Continue 23reading ریلوے کرایوں میں مزید اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

رائے ونڈ تا لاہور نیا کرایہ مقررہونے سے مسافروں کی چیخیں نکل گئیں،ریلوے کو لاکھوں روپے کا خسارہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

رائے ونڈ تا لاہور نیا کرایہ مقررہونے سے مسافروں کی چیخیں نکل گئیں،ریلوے کو لاکھوں روپے کا خسارہ

رائے ونڈ (این این آئی )ریلوے حکام کی جانب سے رائے ونڈ تا لاہورکرایہ 400روپے مقررہونے سے مسافروں کی چیخیں نکل گئیں ،ناقص حکمت عملی سے لاکھوں روپے یومیہ خسارہ ہونے لگا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویژن کے سب سے زیادہ آمدن دینے والے رائے ونڈ جنکشن کے مسافروں کی مشکلات میں روز بروز اضافہ… Continue 23reading رائے ونڈ تا لاہور نیا کرایہ مقررہونے سے مسافروں کی چیخیں نکل گئیں،ریلوے کو لاکھوں روپے کا خسارہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، ریلوے نے بھی مسافروں کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 15  جولائی  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، ریلوے نے بھی مسافروں کو بڑا ریلیف دے دیا

لاہور(این این آئی)ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد وزارت ریلوے نے کرایوں میں پانچ سے دس فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریل کے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک کمی کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے،وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کرایوں میں کمی کی ہدایت دیدی ہے۔

ریلوے نے ایک ہفتہ کے دوران کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا

datetime 18  جون‬‮  2022

ریلوے نے ایک ہفتہ کے دوران کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان ریلوے نے ایک ہفتہ کے دوران کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ریلوے کی مال گاڑیوں کے کرایوں میں 10 فیصد،مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فیصد اورلگیج وینوں کے کرائے میں بھی 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نئے کرایوں کا اطلاق 21 جون سے ہوگا۔یاد… Continue 23reading ریلوے نے ایک ہفتہ کے دوران کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا

ریلوے کا تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

ریلوے کا تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)ریلوے انتظامیہ نے تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے، تمام ٹرینوں کے آپریشنز محکمے کے پاس ہی رہیں گے، ٹکٹوں اور… Continue 23reading ریلوے کا تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ

ریلوے نے عوام کے لئے آسانی کر دی، اب ٹکٹ جی پی اوز میں بھی دستیاب ہوں گے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

ریلوے نے عوام کے لئے آسانی کر دی، اب ٹکٹ جی پی اوز میں بھی دستیاب ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)عوام کی سہولت کے لیے پاکستان ریلوے جی پی اوز میں ریزرویشن سنٹر بنانا شروع کردیئے، پاکستان پوسٹ کے ساتھ معائدے کے بعد پہلا ریزرویشن سنٹر جی پی او اسلام آباد میں کھل دیاگیا،معائدے کے تحت تمام بڑے ڈاک خانوں میں ریلوے ریزرویشن سنٹر بنائے جائیں گے۔ پاکستان ریلوے اور پاکستان… Continue 23reading ریلوے نے عوام کے لئے آسانی کر دی، اب ٹکٹ جی پی اوز میں بھی دستیاب ہوں گے

ریلوے کے خسارے میں مزید اضافہ، 40 ارب تک پہنچ گیا

datetime 28  اگست‬‮  2021

ریلوے کے خسارے میں مزید اضافہ، 40 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سی پیک کے انتظار میں ریلوے اثاثوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں کمی اور حادثات میں اضافہ ہو گیا، محکمہ ریلوے کا تین سال کے دوران سالانہ خسارہ بڑھ کر 40 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔موجودہ حکومت کے تین سالہ دور میں مسافر ٹرینوں کی تعداد بڑھنے کی بجائے… Continue 23reading ریلوے کے خسارے میں مزید اضافہ، 40 ارب تک پہنچ گیا

ریلوے نے مسافرٹرینوں میں سوفیصد بکنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

datetime 8  اگست‬‮  2021

ریلوے نے مسافرٹرینوں میں سوفیصد بکنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)ریلوے نے مسافرٹرنیوں میں سوفیصد بکنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،سوفیصد بکنگ سے عوام کوسہولت ہوگی،9اگست سے فیصلے پر عمل ہوگا۔میڈیا رپور ٹ کے مطا بق پاکستان نے ریلوے نے 70فیصد بکنگ کے بعد سو فیصد استعداد کار کے مطابق بکنگ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ریلوے میں مسافرٹرینیوں میں اس کا اطلاق… Continue 23reading ریلوے نے مسافرٹرینوں میں سوفیصد بکنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

ریلوے کی بدانتظامی اورنااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی

datetime 20  جولائی  2021

ریلوے کی بدانتظامی اورنااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی

کراچی(آن لائن)ریلوے کی بدانتظامی اورنااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی ہے،کراچی،فیصل آباد، لاہور،سیالکوٹ،روالپنڈی،پشاورکے مابین ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر 6 گھنٹے سے 15 گھنٹے تک پہنچ گئی ہے، 20 جولائی کو کراچی سے تاخیر سے روانہ ہونے والی ٹرینوں کے مسافر عید گھر کی بجائے سفر میں کرنے پرمجبورہونگے، کینٹ اسٹیشن پرمسافروں کے ردعمل… Continue 23reading ریلوے کی بدانتظامی اورنااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی

Page 1 of 5
1 2 3 4 5