ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ریلوے نے مسافرٹرینوں میں سوفیصد بکنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)ریلوے نے مسافرٹرنیوں میں سوفیصد بکنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،سوفیصد بکنگ سے عوام کوسہولت ہوگی،9اگست سے فیصلے پر عمل ہوگا۔میڈیا رپور ٹ کے مطا بق پاکستان نے ریلوے نے 70فیصد بکنگ کے بعد سو فیصد استعداد کار کے مطابق بکنگ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ریلوے میں مسافرٹرینیوں میں اس کا اطلاق 9اگست سے ہوگا سو فیصد بکنگ کافیصلہ متعلقہ اتھارٹی نے کیاجبکہ لیٹر سی ای او ریلوے کی ہدایت پر جاری کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…