اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ن لیگی )کارکنوں کی ریلی،جشن،مٹھائی تقسیم ،سعودی عرب میں ایسا کیا ہوا جس پر جشن منایاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)دہشت گردی کیخلاف مسلم ممالک کے اتحاد کی خوشی میں ملتان میں مسلم لیگ(ن) کے رہنماشیخ ندیم اکبرکی قیادت میں کارکنوں نے اشرف آباد میں ریلی نکالی،جشن منایا اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔اس موقع پرلیگی کارکنوں نے وزیراعظم میاں نوازشریف اور جنرل(ر)راحیل شریف کے حق میں زبردست نعرہ بازی کی۔ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین لیگی رہنما شیخ ندیم اکبر،شیخ عبیدالرحمن ودیگر کا کہنا تھا

کہ وزیراعظم میاں نوازشریف اور اسلامی ممالک کے اتحاد کے فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی کوششوں سے مسلم ممالک دہشت گردی کیخلاف متحد ہوگئے ہیں۔دہشت گردی سب کیلئے مشترکہ خطرہ ہے ،سعودی عرب میں ہونے والی اسلامی ممالک کے سرابراہان کی کانفرنس سے دنیا میں امن اور محبت کا پیغام گیاہے ،انہوں نے کہا کہ اسلام امن کا دین ہے ۔اسلامی ممالک کا دہشت گردی کیخلاف متحد ہونا خوش آئند ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…