پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

مریم نواز کا عہدہ کیا ہے ؟؟ وہ ڈان لیکس میں شامل تھیں ؟؟ صحافی کے سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کیا جواب دیا ؟؟

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان اورڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفوربدھ کے روزجب ڈان لیکس کے بارے میں پریس کانفرنس کررہے تھے توسوالات وجوابات کے وقفے میں ایک صحافی نے ان سے پوچھاکہ مریم نوازکون سے عہدے پرفائزہیں توانہوں نے جواب دیاکہ میں پاک فوج کاترجمان ہوں ،پاک فوج میں موجود تمام عہدے بتاسکتاہوں لیکن کسی اورکے بارے میں مجھے معلوم نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…