بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ کی حکومت صرف چند ہفتوں کی مہمان،بین الاقوامی سطح پر کیا باتیں چل رہی ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جون کے آخری ہفتے میں نواز حکومت ختم ہو جائے گی،امریکی سینیٹرز، کانگریس مینز اور عہدیداران کو میمو کے ذریعے اطلاع دے دی گئی،نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے

ہوئے کہا کہ امریکہ میں ایک میمو سرکولیٹ کیا گیا ہے جس کے ذریعے امریکی سینیٹرز، کانگریس مینز اور اعلیٰ امریکی عہدیداران کو بتا دیا گیا ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں پاکستان میں انتہائی اعلیٰ سطح پر اہم تبدیلی آئے گی۔ امریکیوں کو یہ اطلاع پاکستان سے روانہ کی گئی ہے۔ اس خبر کو مصدقہ کہا جا سکتا ہے کیونکہ ذرائع انتہائی با وثوق ہیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…