پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان نااہلی کیس !سپریم کورٹ نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان نااہلی کیس !سپریم کورٹ نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ٹھوس شواوہد کے بغیر کیسے کہہ سکتے ہیں کوئی صادق و امین نہیں‘ کیا ماضی کے اقدام پر کہہ سکتے ہیں صادق و امین نہیں‘ کیا اثاثے ظاہر نہ کرنے سے نااہلی کا سوال پیدا ہوگا ہے؟ اثاثے ظاہر نہ کرنے کے نتائج قانون میں درج ہیں‘ آپ انکم اور ویلتھ ٹیکس قوانین کو مکس کررہے ہیں‘

گوشواروں میں اثاثوں کو ظاہر نہ کرنے کے نتائج کیا ہوں گے،آپ نے عمران خان کے ٹیکس گوشوارے تو دیکھے ہی نہیں آپ خود تسلیم کررہے ہیں کہ آپ کے پاس ریکارڈ نہیں، عمران خان کے جواب میں فلیٹ کی قیمت درج ہے، آپ تکنیکی بنیادوں پر کھیل رہے ہیں، عمران خان نے جائیداد چھپائی نہیں ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…