بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’ مہلت ختم ‘‘ تحریک انصاف کے سربراہ بری طرح پھنس گئے

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کو جواب داخل کرانے کی آخری مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 17 مئی تک ملتوی کر دی ۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے پیش کیا جانے والا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا کہ

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی فنڈز کیس میں سماعت کا مکمل اختیار ہے ، الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کو پارٹی فنڈز کیس سے الگ کردیا اور توہین عدالت کیس میں عمران خان کو جواب داخل کرانے کی آخری مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 17 مئی تک ملتوی کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…