اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا پی پی چھوڑ کر کس بڑی جمات میں شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ ملکی سیاست میں ہلچل

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے نواز لیگ میں شمولیت کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں اور اس سلسلے میں کراچی میں ایک ہفتے کے دوران انہوں نے چوہدری نثار سمیت وفاقی کابینہ کے اہم ارکان سے دو ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے پیپلزپارٹی میں واپسی کے دروازے پر اسماعیل راہو نے پیپلزپارٹی میں شامل ہوکر تالا لگادیا۔

آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کو سندھ میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بہت پہلے ہی کرچکے تھے، لیکن اپنی اہلیہ کی خواہش پر پیپلزپارٹی میں و اپسی کے ہر ممکن جتن کرنے کے باوجود بھی بات نہ بننے پر اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کیلئے اب عملی طور پر میدان میں آنے کا فیصلہ کرچکے ہیں اور آئندہ انتخابات میں وہ بھی پیپلزپارٹی کیلئے سندھ میں میدان کھلا چھوڑنا نہیں چاہتے۔ وفاقی کابینہ کے اہم وزرا اور چوہدری نثار کی جانب سے کراچی میں ایک ہفتے کے دوران ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے دوسری ملاقات کی گئی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…