ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم ہاؤس میں ایسی چیز کی تنصیب کردی گئی جوہر وقت کس بات کی خبر دیتی ہے؟مریم نواز کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ ملک بھر میں جاری لوڈ شیڈنگ کی مانیٹرنگ کیلئے وزیراعظم ہاوس میں لائیو ڈیش بورڈ لگا دیا گیا ہے۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کاکہنا تھا کہ وزیراعظم ہاوس میں لوڈ شیڈنگ پر نظر رکھنے کیلئے لگائے جانیوالے لائیو ڈیش بورڈ میں لیسکو،حیسکو،فیسکوسمیت دیگرکمپنیاں شامل ہیں اور نیشنل پاورکنٹرول سینٹرمیں ڈیش بورڈکی ہرلمحہ مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…