پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کی معروف خاتون سیاستدان اور ممبرپارلیمنٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، لوٹ لیاگیا‎

datetime 26  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں کینیڈاکی رکن پارلیمنٹ اورپاکستانی نژادخاتون شہری کو گزشتہ ر وز 10بج کر20منٹ پرپوش ترین سیکٹرایف 6میں دونامعلوم موٹرسائیکل سوارلوٹ کرفرارہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواسے تعلق رکھنے والی خاتون سلمی عطااللہ جان کوتھانہ کوہسارکے علاقے میں دونامعلوم افراد ان سے ہینڈبیگ چھین کرفرارہوگئے ۔سلمی عطااللہ جان کے ہینڈبیگ میں 4 ہزار 200 امریکی ڈالر،

62ہزار پاکستانی روپے، کریڈٹ کارڈز اور ان کی دیگر قیمتی دستاویزات بھی موجود تھیں ۔جس پرپاکستانی نژادکینیڈین سینیٹرسلمی عطااللہ جان کی درخواست پرتھانہ کوہسارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔واضح رہے کہ سلمیٰ عطاءاللہ جان کاتعلق صوبہ خیبرپختونخوامردان سے ہے اور وہ 1980میں شادی کے بعد کینیڈاشفٹ ہوگئیں تھیں  اورسلمی عطا اللہ جان جنوبی ایشیائی برادری کی ایک ناموروکیل ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…