جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

یوسف رضاگیلانی نے بڑافیصلہ کرلیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے5سالہ نااہلی کی مدت ختم ہونے کے بعد اپنی چند سیکنڈ کی سزا کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نہیں چاہتا کہ سزا کا لیبل لیبل لگا رہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا

سابق وزیر اعظم نے اپنے آئندہ کا لائحہ عمل بتاتے ہوئے کہا کہ سزا کا لیبل اتارنے کے لئے جلد سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل رجوع کرونگا۔یوسف رضا گیلانی نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پارٹی قیادت اور عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی 5سالہ مدت آج 26اپریل کو ختم ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…