بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

حنا ربانی کھر کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت؟قریبی ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سابق وزیرخارجہ حناربانی کھرکے قریبی ذرائع نے ان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کی خبروں کی تردید کردی ،قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام مصطفی کھرکی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ ان کا اپنا ہے ،حناربانی کھر اور ان کے والدسابق ایم این اے ملک غلام نور ربانی کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،ایسی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں

واضح رہے کہ سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھرتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنے والے غلام مصطفی کھر کی بھتیجی ہیں۔اس حوالے سے حنا ربانی کھرکے قریبی ذرائع نے خبررساں ادارے آئی این پی کو بتایا کہ سابق گورنرپنجاب غلام مصطفی کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ ان کا اپنا ہے ،حنا ربانی کھراور ان کے والد  غلام نورربانی کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…