جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ چند روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، اسلام آباد ، پنجاب ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ ، ڑوب، سبی، نصیر آباد ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز ہواوں / آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکا ن ظاہر کیا ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔اتوار کو جاری موسم

کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویڑن ،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے موسم کی صورتحال کے مطابق خیبر پختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں پر تیز ہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…