بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پانامالیکس کے بعد ڈان لیکس ،،متنازع خبرلکھوانے والی شخصیت کانام سامنے آگیا،عہدے سے ہٹانے کافیصلہ

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈان لیکس کی رپورٹ پیر کو پیش کی جائے گی، رپورٹ پیش کیے جانے کے بعد طارق فاطمی کو دفتر خارجہ سے ہٹانے کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔  کچھ روز قبل وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بتایاتھا کہ رپورٹ پر کمیٹی کے اراکین کا اتفاق ہو گیا ہے اور تین سے

چار روز میں وہ وزیراعظم کو رپورٹ پیش کر دیں گے، ذرائع کے مطابق طارق فاطمی اس میں ملوث ہیں، طارق فاطمی پر متنازع خبر لکھوانے کا قوی شبہ ہے، انہوں نے بلااجازت خبر کے مندرجات اپنے طور پر لکھوائے، اس لیے طارق فاطمی کو دفتر خارجہ سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…