ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ایم کیوایم کے زیادہ ترکارکن لاپتہ نہیں بلکہ ۔۔متحدہ کانیٹ ورک کس ملک میں ہے ؟اعلی پولیس افسرکے انکشافات

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیوایم کے زیادہ تر کارکن لاپتہ نہیں ٗ گرفتاری سے بچنے کیلئے بھارت اور دیگر ممالک فرار ہوگئے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن ایسٹ ذوالفقار مہر نے بتایا کہ ایم کیوایم والوں کا انڈیا نیٹ ورک موجود ہے۔ایم کیوایم کارکن سید امیر احمد نظامی اور ارشاد کراچی آپریشن کے

دوران گرفتاری کے خوف سے فرار ہوئے۔جسٹس شفیع صدیقی نے پوچھافرار ہونے والے کارکنوں کا کریمنل ریکارڈ ہے؟کسی دوسرے ملک پناہ لینے کیلئے کوئی جواز پیش کیا ہوگا، ہمارے ایئرپورٹس یاامیگریشن حکام کے پاس ان کے جانے کا تو ریکارڈ ہوگا؟ایس ایس پی نے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت طلب کر لی جس کے بعد عدالت نے دو ہفتوں میں کارکنوں کی گمشدگی اور اگر ملک سے فرار ہوئے ہیں تو اس کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…