جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عارف علوی ہر حد پار کر گئے پولیس آفیسر سے تلخ کلامی پر گردن سے پکڑ کر کیا کام کیا؟

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عارف علوی نے تلخی کلامی کے بعد ایس ایچ او درخشاں کی گردن پکڑ لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں ڈیفنس اور کلفٹن کے رہائشیوں نے پانی کی بندش کے خلاف دوسرے روز بھی سی بی سی کے دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا جس میں پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان،عارف علوی،ڈاکٹر سیما ضیاء اور ثمر علی بھی شامل تھے۔ احتجاج کے شرکاء نے سی بی سی کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا جس کے بعد مظاہرین نے

سی بی سی کے دفتر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی،اس دوران رکن قومی اسمبلی عارف علوی اور ایس ایچ او درخشاں کے درمیان تلخی کلامی ہوئی اور پی ٹی آئی رہنما نے ایس ایچ او کی گردن پکڑلی۔ عارف علوی نے ایس ایچ او درخشاں کو دھکے بھی دئیے جس کے بعد پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے معاملہ رفع دفع کرانے کی کوشش کی۔ مظاہرین کے احتجاج پر ایڈیشنل سی ای او سی بی سی عارفین نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے کامیاب مذاکرات کیے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…