ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’سینکڑوں سعودی فوجیوں کے درمیان پاک فوج کا ایک شیر جوان موجود ہے ‘‘ سعودی فوجیوں کو جونہی پتہ لگا تو اس کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کی فوجوں کو ٹف ٹائم دینے والی ، ہر موسم میں، ہر جگہ پر سب سے آگے بڑھ کر نعرہ تکبیر بلند کرنے والی آرمی اگر کوئی ہے تو پوری دنیا آنکھیں بند کر کرکے بتا سکتی ہے کہ وہ آرمی بس پاک آرمی ہی ہے ۔ پتہ نہیں یہ جنات ہیں یا جادوگر کہ جہاں بھی جائیں وہاں اپنا سکہ جمالیتے ہیں ۔ دوست ہویا دشمن، منہ پر تعریف نہ بھی کر سکے دل میں لازماً داد تحسین بلند کرتا ہے۔

ایسی ہی جذبات سے بھر پور ایک ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک پاک فوج کا ایک جوان سعودی فوجیوں میں گھرا ہوا ہے اور ان کی محبت قابل دید ہے ۔ سینکڑوں فوجیوں میں سے کوئی اسے چومنے کی کوشوں میں جٹا دکھائی دے رہا ہے تو کوئی اسے سیلیوٹ کر رہا ہے ۔ کوئی ماتھا چومتا دکھائی دیتا ہے تو کوئی اس شیر جوان کے ساتھ سیلفی کا خواہشمند ہے ۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائر ل ہو رہی ہے ۔

1

2

4

Pak Army

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…