اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی میں طیارہ گرنے کی خبریں،حقیقت کیاتھی ؟حیرت انگیزانکشاف،9ٹی وی چینلز پھنس گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نو (9) ٹی وی چینلوں ،اب تک ٹی وی، وقت ٹی وی، چینل 5، سچ ٹی وی، 7نیوز، آج ٹی وی، روز ٹی وی، نیوز ون اور کیپیٹل ٹی وی کو مؤرخہ22مارچ2017  شام8سے 9 بجے کے درمیان کلر سیداں،راولپنڈی میں طیارہ گرنے کی خبر نشرکرنے پر جو کہ قطعی طور پر بے بنیاد اور غلط(fake) تھی اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کرتے ہوئے

سات (07)یوم یعنی مؤرخہ31مارچ 2017 ؁ء سہ پہر4بجے تک جواب طلب کر لیا ہے۔ اظہار وجوہ کے مطابق ٹی وی چینلز کو یہ بات واضح تھی کہ ایسی کسی بھی خبر کا نشر کرنا پیمرا ترمیمی ایکٹ 2007کی شق (f) 20، پیمرا رولز، 2009 کے رول 15(1) اور ضابطۂ اخلاق برائے برقی میڈیا کی شقوں4(1), (7)(a) اور 3(1)(i)کی صریحاًخلاف ورزی ہے مذکورہ ٹی وی مقررہ تاریخ تک اپنے اس اقدام کی وضاحت کریں

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…