پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

’’شرجیل میمن کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر گرفتاری و رہائی‘‘ سندھ کے سائیں کا پارا چڑھ گیا،اگر آئندہ ایسا ہوا تو پھر۔۔وفاقی اداروں بارےکیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 20  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی اداروں نے روش نہ بدلی تو ان کا بوریا بستر گول کر دیا جائے گا ،فاروق ستار کو گرفتار نہیں کیا گیا،وزیر اعلی ٰ سندھ سیدمراد علی شاہ شرجیل میمن کے خلاف اقدام پر برہم ، وفاقی اداروں کو کھری کھری سنا دیں۔تفصیلات کے مطابق خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن ضمانت پر ہیں،

عدالت سے جو حکم ملا ہے اس پر عمل کریں گے، کسی اور نے کچھ کیا تو جواب دیں گے۔ انہوں نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی اداروں نے روش نہ بدلی تو ان کا بوریا بستر گول کر دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ شرجیل میمن آج عدالت میں پیش ہوں گے اور عدالت جو بھی فیصلہ دے گی، اس کا احترام کیا جائے گا۔فاروق ستار کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ فاروق ستار کچھ کیسز میں عدالت کو مطلوب ہیں جن میں عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔ فاروق ستار کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ کئی ایسے کیسز بھی ہیں جس میں انہوں نے ضمانت نہیں کرائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…