ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مسلم لیگ(ن) کی کس اہم ترین شخصیت نے شیخ رشید پر جوتا پھکوایا؟

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر چند رو ز قبل پھینکے جانے والے جوتے کی گونج ابھی تک کم نہیں ہو سکی ۔اب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے الزام عائد کیا کہ پی ایس ایل فائنل دیکھنے لاہور آتے ہوئے ان پر جوتا پھینکنے کی حکمت عملی سعد رفیق کی تھی۔امریکن انتخابات میں سابق صدر زرداری اور نواز شریف دونوں نے ہیلری کلنٹن کی مالی اور اخلاقی مدد کی۔سعد رفیق نے گلدستہ بھیجا تو سمجھ گئے کہ یہ لوگ ہاتھ کرنے لگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

جب پارلیمنٹ میں ماؤں اور بہنوں کو گالی دی جائے گی تو گولیاں چلنے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔ اسمبلی میں کوئی بڑا آدمی نہیں جو صلاح کراسکے۔پانامہ کیس کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے کیس پوری تیاری اور دیانت داری سے لڑا ہے۔چیف جسٹس صاحب سے میں نے کہا کہ اتنی تیاری سے کبھی سکول ہی نہیں گیاجتنی تیار کے ساتھ عدالت میں آتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…