جنرل طارق اور ناصر الملک سے ملاقات،عمران خان نے حلف اُٹھالیا،بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں جنرل طارق اور ناصر الملک سے کبھی نہیں ملا، نواز شریف کے خلاف سب سے بڑا ثبوت پاناما لیکس میں نام آنا ہے ، وہ اس کیس میں بری تو ہو سکتے ہیں لیکن باعزت… Continue 23reading جنرل طارق اور ناصر الملک سے ملاقات،عمران خان نے حلف اُٹھالیا،بڑا دعویٰ کردیا